
آؤ اسلام کو سمجھیں
Pakistan Urdu
گروپ کے اصول کی پابندی لازمی ہے۔ بصورت دیگر گروپ سے
نکال دیا جائے گا اور دوبارہ شامل نہیں کیا جاۓ گا ۔
1۔ صرف اسلامی مستند پوسٹس کرسکتے ہیں۔
2۔ اسلامی پوسٹس یعنی آیات، احادیث،
اقوال بزرگان دین صرف اور صرف حوالے کے ساتھ شئیر کریں۔
3۔ بغیر حوالے کے اور غیر مستند اسلامی پوسٹس کرنا سختی سے منع ہے۔
4۔ جنرل نالج، اسلامی آڈیو، ویڈیو، پی ڈی ایف کتابیں یا کوئی اور مفید ویڈیوز وغیرہ بھی پوسٹ کرسکتے ہیں۔
5۔ کسی قسم کے دنیاوی پوسٹس کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ۔
6- کسی بھی قسم اور کسی بھی ٹائپ کا لنک گروپ میں سینڈ کرنے کی بلکل اجازت نہیں ھے۔
7- فضول اور آپس کی باتیں کرنا منع ھے۔
اگر کوئ اس کے خلاف جاے گا تو اس کو گروپ سے نکال دیا جاے گا اور دوبارہ ایڈ نہیں کیا جائے گا۔
Tags: آؤ اسلام کو سمجھیں۔
Relate Groups

Pakistan Urdu

India Urdu

Pakistan Urdu

Pakistan Urdu

Pakistan Urdu

Pakistan Urdu

Pakistan Urdu

Pakistan Urdu

Pakistan Urdu

Pakistan Urdu

Pakistan Urdu

Pakistan Urdu