اردو ادب 📚
Join Group

اردو ادب 📚

Pakistan Urdu

اردو ادب میں خوش آمدید !
1:اہل ذوق احباب ہی اس گروپ کا حصہ رہیں :
2:غیر اخلاقی پوسٹ سے گریز کریں !
3:اس گروپ میں بات چیت ویڈیو اور تصاویر ہرگز قابل قبول نہ ہوگی !
ھلڑ بازی لڑائی جھگڑا برداشت نہی کیا جاۓ گا !
ایک دن میں ہر میمبر کو صرف 3 سے 5 پوسٹس کرنے کی اجازت ہوگی :
4:غیر متحرک ہفتے میں کم از کم ایک پوسٹ لازمی کریں تاکہ موجودگی کا احساس رہے:
5:صرف اردو پوسٹس کا انتخاب کریں !
6: کسی بھی پریشانی کی صورت میں ایڈمن حضرات سے رابطہ کریں !!
7:قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے کو رموو کر دیا جاے گا !

Relate Groups