💞تاجدارِ گولڑہ شریف 💞
Join Group

💞تاجدارِ گولڑہ شریف 💞

Pakistan Urdu

السلام وعلیکم
تمام گروپ ممبران سے درخواست ہے کہ یہ گروپ آستانہ عالیہ غوثیہ مہریہ گولڑہ شریف کے حوالے سے ہے. اس گروپ میں معلومات گولڑہ شریف کرامات اولیاء اللہ اور اسلامی واقعات کے متعلق ہی تاریخ ہو تصویر آڈیو ویڈیو نعتیں اور قوالیاں بھیجی جائے. جو ویڈیو یا آڈیو یا تصویر آجائے وہ دوبارہ سینڈ نہیں کرنی.اس گروپ میں فضول وائس میسیجز اور چیٹ ممنوع ہے.
خلاف ورزی کرنے پر فوری طور پر گروپ سے خارج کر دیا جائے گا.
گروپ ایڈمین
🌺تاجدار گولڑہ شریف🌺
آصف محمودمہروی
سانول محمود مہروی
عمرفاروق نصیروی

Tags: Tajdar e gorarh sahrif

Relate Groups