Only pakistani friends
Join Group

Only pakistani friends

Pakistan Urdu

گروپ رولز

1. گروپ جوائن کرنے والا گروپ کے رولز کی پاسداری کا یقین دلا رہا ہے۔
2. گروپ میں پہلی پوسٹ تعارفی ہوگی۔
3. گروپ میں کسی قسم کی گالم گلوچ نہیں برداشت کی جائے گی ۔
4. گروپ میں سیکس ویڈیو یا ننگی تصاویر شیئر کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
5. گروپ میں یا انباکس میں ہونے والی گفتگو کے انتظامیہ ذمہ دار نہیں ہو گی
6. گروپ میں صرف اور صرف پاکستانی دوست شامل ہوں گے ۔
7۔ گروپ رولز کی خلاف ورزی کرنے والے کو بغیر وارننگ نکال دیا جائے گا ۔

Regards: Admin Team

Relate Groups