
گروپ آؤ دین سیکھیں(۱)
India Urdu
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یہ گروپ علماء کرام اور دین کے شوقین حضرات کے لئے بنایا گیا ہے اس گروپ میں میسج کا حق صرف ایڈمن حضرات کو ہی حاصل ہوگا اگر کسی کو کچھ ارسال کرنا ہو تو ایڈمن حضرات کے پاس کریں یاانسے رابطہ کریں
اگر کسی کو کچھ اعتراض ہو تو براۓ مہربانی وہ اسمیں شامل ن ہ ہو
اس گروپ میں مضامین،رسائل،علماء کرام کے بیانات ،نعت ونظم، اہم مسائل، اور کتابیں ارسال کی جائیں گی
نوٹ اسمیں صرف ہندوستانی ہی شامل ہو کوئی بھی غیر ملکی بھائی اسمیں شامل نہ ہو یہ گروپ صرف ہندوستان کے لوگوں کے لئے بنایا گیا ہے ۔۔۔۔
فقط۔ بندہ خکسار حافظ محمد زبیر احمد ذوالفقار۔۔۔ موبائل، ۷۰۹۵۲۰۱۷۱۱
Tags: گروپ آؤ دین سیکھیں
Relate Groups

Pakistan Urdu

Pakistan Urdu

Pakistan Urdu

Pakistan Urdu

Pakistan Urdu

Pakistan Urdu

Pakistan Urdu

Pakistan Urdu

Pakistan Urdu

Pakistan Urdu

Pakistan Urdu

Pakistan Urdu