لبیک یا حسینؑ
Join Group

لبیک یا حسینؑ

Pakistan English

السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه /// تحفہ یا علیؑ مدد\\\
امام جعفرصادقؑ نے فرمایا۔ اُن لوگوں کو سلام نہ کرو جو ایک دوسرے کی ماں کو بہن کو گالیاں دے کر خوش ہوتے ہیں۔(ہدیتہ الشیعہ)۔

شبِ عاشور جناب زینبؑ کی تنہائی کو میرانیس نے یوں لکھا
عابدکانورعین رداتھامےساتھ تھا ایک ہاتھ میں یتیم سکینہؑ کاہاتھ تھا۔

موت کے ڈر سے کیا ہم علیؑ کو چھوڑدیں اس سے بہتر ہے یہ زندگی ہی چھوڑ دیں۔قلےایمان ناطق قرآن ناراحیدری۔🙌

امام جعفر الصادق نے ارشاد فرمایا: صراط مستقیم،امیرالمومنین علی علیہ السلام ہیں! تفسیر نور الثقلین،ج1ص 20،21

اہلبیت کے دشمنان پے صبح شام لعنتیں بیشمار

Tags: تمام حبِ اہلبیت گروپ جوائن کریں شکریہ

Relate Groups